: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،16جنوری(اعتمادنیوز)زیرتعمیر عمارت میں اونچائی سے گرنے کے بعد ایک 48سالہ مزدور فوت ہوگیا۔ہمایوں نگر پولیس کے مطابق نعش ایس کرشنا پوچماں بستی
مہدی پٹنم کا رہائشی ہے۔کرشنا اتفاقی طور پر کام کے دوران چہارشنبہ کی دوپہر بلڈنگ سے نیچے گر پڑاور زخموں سے تاب نہ لاکر فوت ہوگیا۔ہمایوں نگر سب انسپکٹر پوریندرریڈی نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔